ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 قادیانی دہشتگردی کو نہ روکا گیا تو ہولناک کشیدگی جنم لے گی، مذہبی اسکالر

لاہور: صدر سنی تحریک پنجاب مذہبی اسکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل خان قادری نے کہاہے کہ قادیانی دہشتگردی کو نہ روکا گیا تو ہولناک کشیدگی جنم لے گی،شیخوپورہ میں قادیانیوں کے ہاتھوں زین علی کا قتل گواہی ہے کہ قادیانی ملک میں فسادات برپاکرنا چاہتے ہیں، قادیانیوں کو اسرائیل سے تعاون مل رہا ہے جس سے وہ پاکستان میں نفرت انگیز اقدامات کر رہے ہیں۔

اپنے بیان میں علامہ مجاہد عبدالر سو ل کا کہنا تھا کہ قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دانیوں کو کنٹرول کیا جائے اور جہاں جہاں وہ سرکاری عہدوں پر موجود ہیں وہاں سے ان کو فی الفور نکالا جائے، قاد یانی بہت بڑا فتنہ ہیں جن کی مو جودگی میں وطن پاکستان میں قیام امن صر ف خوا ب ہی ثا بت ہو سکتا ہے شیخوپورہ وا قعہ پر حکومت و قت آ نکھیں کھو لے اور اپنی آئینی ، قانونی ذمہ داری پور ی کر تے ہو ئے قادیانی مجرمو ں کو کٹہرے میں لائے ۔

ان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سے لے کر آ ج تک ملک میں قادیانی شر ارتوں کے ذر یعے ملکی امن و امان سے مسلسل کھلواڑ کررہے ہیں جو ر یا ستی اداروں اورہر مسلمان کیلئے لمحہ فکر یہ ہے ،قاد یانی آئین پاکستان کااحترام کر تے ہوئے اپنی حیثیت کو پہچانیں اگر ملک میں بڑھتی ہو ئی قاد یانیو ں کی سر گرمیو ں کا نو ٹس نہ لیا گیا تو ملکی حالا ت کی خرابی کی تمام ذمہ داری حکومت و قت پر ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں