ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی‘ 11 افراد ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بہتر مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی طریقے سے امریکا جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،جس کے نتیجے میں 11افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 31 مہاجرین کو کوسٹ گارڈ بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جن افراد کو بچایا گیا ہے ان میں اکثر کا تعلق ہیٹی اور ڈومینکین ریپبلک سے ہے ، جب کہ ہلاک شدگان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ بچائے گئے افراد کو امریکی جزیرے پورٹو ریکو منتقل کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں