ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں،عامر خان نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بتایا کہ انہیں 27 سالہ کیرئیر پر فخر ہے، انہوں نےاپنے مداحوں، دوستوں اور فیملی کا شکر یہ اداکیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے ٹویٹ میں اپنے کیرئیر کی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔عامر خان نے باکسنگ کیرئیر میں 34 فائٹس جیتیں اور 6 میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں