ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پالتو سانپ کے کاٹنے سے نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

مٹیاری:مٹیاری میں اپنے ہی پالتو سانپ کے کاٹنے سے 30 سالا نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

تفصیلات کے مطابق سانپ کے کاٹنے کے بعد نوجوان کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد نوجوان نے حیدرآباد کے سرکاری اسپتال میں دم توڑ دیا۔

اسنیک ماسٹر جوگی کو بچپن سے سانپ پکڑنے اور پالنے جذبہ تھا، اسنیک ماسٹر جوگی نے اپنے ہی گھر میں سیکڑوں سانپ پال رکھے تھے، اسنیک ماسٹر جوگی کوبرا جیسے خطرناک سانپ کو پکڑنا بھی معمولی بات ہوتی تھی۔

اسنیک ماسٹر جوگی کا اصل نام ندیم سولنگی تھا، ندیم سولنگی کا تعلق سعیدآباد کے نواحی گاؤں کالی کیٹی سے ہے، اسنیک ماسٹر ندیم سولنگی کے موت کی خبر سنتے ہی شہری غم سے نڈھال ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں