ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایردوان۔علی ایف ملاقات، ضیافت میں شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نے آذری ہم منصب الہام علی ایف سے ملاقات کی ۔

 گزشتہ روز دونوں صدور نے ترک ضلع ارتوین۔ریزے ہوائی ڈے  کی افتتاحی تقریب کے دوران  یہ ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں ہوئی ۔

 بعد ازاں دونوں صدور نے ضیافت میں شرکت کی ۔

 ضیافت کے بعد صدر ایردوان نے مہمان آذری صدر کو وہاں سے رخصت کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں