ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنی گالہ اور پنڈی کے شیطان باز آجائیں ،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بنی گالہ اور پنڈی کے شیطان شیطانی سے باز آجائیں۔ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے جس نے پاکستان اور عوام کو لوٹ کر اپنی دولت ڈبل کرلی‘ جب کہ چپڑاسی نے باس کو مال ’’ڈبل‘‘ کرتے دیکھا ہے اسی لیے ڈبل ڈبل بیان دیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید اور عمران خان جھوٹ بول کر ملک اور قوم کو پھر ’ماموں‘ بنانا چاہتے ہیں‘بنی گالہ اور پنڈی کے شیطان شیطانی سے باز آجائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں