ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی تیل کمپنی آرامکو کا منافع 148 ارب ریال تک پہنچ گیا

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی تیل کمپنی آرامکو کی آمدنی تقریباً دگنی ہوگئی ہے، اس کا منافع 148 ارب ریال تک پہنچ گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کے منافع میں 2022ء کی پہلی سہ ماہی میں 82 فیصد تک اضافہ ہوا۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ آرامکو کی آمدن تقریباً دگنی ہو کر 467 ارب ریال ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر آئی تھی کہ سعودی آرامکو دنیا کی سب سے بڑی اور قیمتی کمپنی بن گئی ہے اور اس نے ایپل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں