ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں فرانس سے پولٹری کی درآمد پر پابندی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے برڈ فلو کے خدشات کے پیش نظر فرانس سے پولٹری کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مرغی کے گوشت اور انڈوں کی درآمد پر یہ پابندی عارضی طور پر عاید کی گئی ہے۔سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (SFDA) نے سرکاری سطح پر صحت کے رہنما خطوط مرتب کیے ہیں جن میں تپش کے ذریعے گوشت میں وائرس کے خاتمے کو یقینی بنانا بھی شامل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں