ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے نیٹو رکنیت پر دستخط کردیے

سویڈن کی وزیر خارجہ این لِنڈے نے نیٹو کی رکنیت کے لیے اپنے ملک کی درخواست پر دستخط کر دیے ہیں ۔

وزارت خارجہ میں براہ راست نشریات  کے موقع  پر نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواست پر دستخط  کرتے ہوئے  لنڈے نے کہا کہ انھوں نے اپنے ملک کے  مفاد کے لیے دستخط کیے ہیں۔

لنڈے نے مزید کہا کہ درخواست کی دستاویز مختصر  مدت  میں نیٹو کو پہنچائی جائے گی۔

سویڈن کی وزیر اعظم میگدالینا اینڈرسن نے کل سویڈش حکومت  کے  پارلیمنٹ میں بحث کے بعد نیٹو کے لیے درخواست دینے کا فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں