ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کے لیے پاکستان کی امداد جاری

پاکستان کی جانب سے اپنے پڑوسی برادر ملک افغانستان کے لیے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ خوراک اور کپڑوں سے لدے ٹرک 17 مئی 2022 کو افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ پاک افغان تعاون فورم کے انتظامات کے تحت پاکستان سے انسانی امداد کے مزید 4 ٹرک افغانستان پہنچ گئے
پاک افغان تعاون کے تحت غذائی امداد اور موسم سرما کے ملبوسات کی ایک اور کھیپ افغانستان پہنچا دی گئ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں