ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی اماراتی صدر سے ملاقات

ابوظبی: امریکی نائب صدر کملا ہیرس وفد کے ساتھ اماراتی صدر سے ملاقات کررہی ہیں

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس وفد کے ساتھ متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں،جہاں انہوں نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اس دوران کملا ہیرس نے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر تعزیت کی خلیجی ملک کے لیے امریکی حمایت کا یقین دلایا۔جوبائیڈن کے صدر منتخب ہونے کے بعد امارات کا دورہ کرنے والا یہ سب سے اعلیٰ سطح کا امریکی وفد ہے۔ اس میں کملا ہیرس ، وزیرخارجہ بلنکن، سی آئی اے کے سربراہ ویلیم برنز اور خصوصی امریکی مندوب برائے ماحولیات جان کیری شامل ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں