ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

 روس نے 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ۔

 روسی  امور خارجہ کے مطابق،  ماسکو میں متعین فرانسیسی سفیر پیئر لیوی کو دفتر خارجہ طلب کرتےہوئے  فرانس کی جانب سے 41 روسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قر ار دینے کے جواز میں احتجاج کیا گیا ۔

 بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو نقصان پہنچائے گا جس کے جواب میں روس بھی 34 فرانسیسی سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر دو ہفتے میں ملک چھوڑنے کا حکم دیتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں