ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خاتونِ اول امینے ایردوان کی جانب سے ترک کھانوں کو سوشل میڈیا پر پوسٹ

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ   اور خاتون اول ایمنے ایردوان نے سب کے لیے    ترک پکوان   کے    باعثِ صحت، شفا اور فراوانی  پر مشتمل ہونے  کی  نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے خاتون اول ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر وزارت ثقافت اور سیاحت کے تعاون سے 21-27 مئی کے ترک کھانوں کے    دائرہ کار میں  بالک ایسر میں منعقد ہونے والے فیسٹویل  کی تصاویر   اور تقریب  کی  تصاویر  کو   شیئر  کیا ہے۔

انہوں نے اس بارے میں لکھا ہے کہ  "ترک کھا نے  ہمارے احساسات اور خیالات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔ انہوں نے سب کے لیے    ترک پکوان   کے    باعثِ صحت، شفا اور فراوانی  پر مشتمل ہونے  کی  نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں