وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لٹویا کے وزیر خارجہ Edgars Rinkevics سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو نے آج رنکیوکس کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔
ٹیلی فونک رابطہ میں نیٹو اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔