ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن: اسٹیمر آگ کی لپیٹ میں، 7 افراد ہلاک

فلپائن میں ایک مسافر بردار اسٹیمر میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فلپائن کے شمال مشرق میں 130 سے زائد مسافروں پر مشتمل اسٹیمر میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔ زندہ بچنے والوں میں سے اکثریت نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں ۔

سمندر میں کودنے والے مسافروں کو اطراف کے بحری جہازوں نے بچایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں