ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

نیویارک: دنیا بھر میں تنازعات، تشدد، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم و ستم سے فرار اختیار کرنے والے افراد کی تعداد ایک سو ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اپنے بیان میں  پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی نے اس پیش رفت کو انتہائی تشویش ناک قرار دیا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے، جو کبھی قائم نہیں ہونا چاہیے تھا۔سن 2021 کے آخر تک اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر نے دنیا بھر میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 90 ملین ریکارڈ کی تھی۔ روسی حملے کے بعد اس تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں