ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان اور بابر حسن بھروانا الیکشن کمیشن ارکان مقرر

اسلام آباد: خیبرپختونخوا سے جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان اور پنجاب سے بابر حسن بھروانا الیکشن کمیشن کے ممبر مقرر کر دیے گئے۔

پارلیمانی کمیٹی برائے تقرر الیکشن کمیشن اراکین کا ایاز صادق کی صدارت اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کے دونوں ممبران کی تقرری کر دی گئی۔

جسٹس ر اکرام اللہ خان کا تعلق سوات اور بابر حسن بھروانا کا تعلق پنجاب کے ضلع جھنگ سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں