ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فینیش اور سویڈش وفود کی انقرہ آمد،نیٹو رکنیت پر مشاورت ہوگی

سویڈن اور فن لینڈ کے وفود نیٹو رکنیت پر مشاورت کے لیے کل ترکی آ رہے ہیں۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق، سویڈش ایوان صدارت کے مشیر آسکر اسٹان سٹروم اور فن لینڈ کے امور خارجہ کے مشیر یوکا سالووارا کی زیر صدارت وفود کل انقرہ پہنچ رہے ہیں۔

 ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم قالن اور نائب وزیر خارجہ سادات اونال ان وفود سے بات چیت کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں