ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انسانی جسم میں داخل ہو کر علاج کرنے والے ننھے روبوٹس کا تجربہ

ننھے منے نینو روبوٹس جو انسانی جسم میں داخل ہو کر علاج میں مدد کر سکتے ہیں

خوردبینی روبوٹس انسانی جسم میں داخل ہوکر کینسرجیسے امراض کا اعلاج کریں گے

علاج کے لیے ننھے منے روبوٹس کی مدد لینے کی کوشش

ORIGINAL INTRO

آسٹن میں قائم یونیورسٹی آف ٹیکساس کے انجنرئینگ کے شعبے میں ایک پروفیسر، ایسے ننھے منے روپوٹس بنانےکی کو شش کر رہے ہیں جنہیں خوردبین کے بغیر نہیں دیکھا جا سکتا ۔ ان کا مقصد یہ ہے کہ ان ربوٹس کو انسان کے جسم میں داخل کیا جاسکے، جہاں وہ ایک ٹیم کیطرح، کینسر کی رسولیوں جیسے عوارض کا علاج کر سکیں گے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں