ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بقائے وطن کی خاطر ہماری فوج خون کا آخری قطرہ بھی بہانے کے لیے تیار ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج اپنے خون کا آخرI قطرہ  بہانے کو تیار ہیں، اور امکان ہے کہ  انسداد دہشتگردی کے  تحت نئے آپریشنز شروع ہو سکتے ہیں۔

 صدر ایردوان نے یہ بات  ترکش ایئر لائنز یورپی لیگ اناطولیہ ایفیس  باسکٹ بال کلب کی انتظامیہ،تکنیکی وفد اور کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران کہی۔

صدر ایردوان نے  شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے نتیجے میں شہید ہونے والے 5 ترک فوجیوں کےلیے دعائے مغفرت کرتےہوئے کہا کہ ہماری فوج اپنے خون کا آخری قطرہ بہا دے گی جبکہ نئے آپریشنز کا آغاز بھی کیا جا سکتا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں