ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت نے شکر کی برآمدات کو 10 ملین ٹن تک محدود کر دیا

بھارت نے  شکر کی برآمدات کو 10 ملین ٹن تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 گزشتہ ہفتے گندم کی برآمد پر پابندی لگانے کے بعد اب  حکومت ہند نے  یکم جون سے شکرکی برآمدات کو 10 ملین ٹن تک محدود کرنے کی منظوری دی ہے  تاکہ ملکی طلب  اور قیمتوں میں توازن کو بحال رکھا جائے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  اس سال  30 ملین ٹن شکرتیار کرنے کا امکان ہے جبکہ ملکی طلب اس وقت 28 ملین ٹن کے قریب ہے جس میں ستمبر تانومبر  بعض دینی رسومات اور تقریبات کی وجہ سے مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

بھارت برازیل کے بعد سب سے زیادہ شکر برآمد کرنے والا ملک ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں