ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف آف آرمی ا سٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ دیر بالاپر اختتام کو پہنچ گئی

پشاور:دیر بالا میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن کے فاتح کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو

پشاور(جسارت نیوز)دیر بالا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ڈسٹرکٹ یوتھ افس دیر اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس افس دیر کے تعاون د یر ا سٹیڈیم میں چیف آف ارمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ دیر اپر اختتام ہو گیا چیف آف ارمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئین شپ دیر کے فائنل میچ میں شالیمار کلب نے العازی کلب کو شکست دے کر چیف افآرمی ا سٹاف انٹر ہاکی چمپئن شپ اپنی نام کر لیا اس موقع پر تقریب کا نعقاد کیا گیا تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر عامر علی شاہ پاک فوج 184 ونگ کمانڈر کرنل جواد ڈسٹرکٹ اسپورٹس افیسر ابرا احمد ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر شہزاد سمیت کھلاڑیو ں اور شائقین نے کثیر تعداد میں میں شر کت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں