ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان: بحیرئہ احمر کی بندرگاہ پر آگ بھڑک اٹھی

خرطوم: سوڈان میں بحیرئہ احمر کی بندرگاہ کے قریب آتش زدگی کے بعد شعلے بلند ہورہے ہیں

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک ) سوڈان میں بحیرئہ احمر میں واقع بندرگاہ پر آگ بھڑک اٹھی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔ واقعہ بحیرہ احمر کی بندرگاہ سوکین کے ایک کارگو ایریا میں پیش آیا۔حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں