ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر اس ملک کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر ایردوان دورہ کے فریم ورک کے اندر "ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول TEKNOFEST آذربائیجان، ڈسٹنگوئشڈ آبزرور ڈے” میں شرکت کریں گے، جو کہ ترکی سے باہر پہلی بار دارالحکومت باکو میں  آذربائیجان کے یوم آزادی کے موقع پر منعقد  ہو رہا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں