ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق و دیگر رہنماؤں کاسینئر صحافی سلمان غنی کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم ، نائب امراء لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم ، راشد نسیم ، ڈپٹی سیکرٹریز جنرل اظہر اقبال حسن ، سید وقاص جعفری ، محمد اصغر ، حافظ ساجد انور ، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلمان غنی سے ان کے بھائی عثمان غنی کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں