ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر ‘ دارالامان میں خواتین محفوظ ہونے کے بجائے مشکلات سے دوچار

سکھر (صباح نیوز) سکھر کے دارالامان میں بھی خواتین کو امان نصیب نہ ہوا۔ انچارج کی طرف سے سہولتوں کی فراہمی کے بجائے ناروا رویے اور ہراساں کرنے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔ دارالامان سکھر میں گزشتہ3 سال سے کوئی بھی خاتون ڈپٹی ڈائریکٹر نہیں رکھی گئیں، سماج کی ستم ظریفی کی شکار خواتین کے لیے بنائے گئے دارلامان میں پناہ لینے والی خواتین کا صبر بھی اب جواب دے گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں