ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں دہشتگردوں سے جھڑپ،1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں  ترک فوج کے جاری پنجہ کلید  آپریشن کے حامل علاقے میں 1 ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

ترک امور دفاع کےمطابق، 27 مئی کو  دہشتگردوں  سے ہوئی جھڑپ میں زخمی ہوئے ترک فوجی کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں