ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے استعفا دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سید محمد طیب شاہ نے صدر مملکت کے نام اپنا استعفا ارسال کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے قانون کی حکمرانی او آئین کی بالادستی کیلیے اپنی بہترین صلاحیتیں استعمال کیں اور خوش اسلوبی سے خدمات سر انجام دی ہیں اور اب وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر پرائیویٹ وکالت کرنا چاہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں