ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل۔عرب امارات کے درمیان تجارتی معاہدہ جلد ہوگا

 اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان  تجارتی معاہدے پر دستخظ کیے گئے۔

اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان پہلا بڑا معاہدہ  طے کا گیا ہے ،اس سلسلے میں اسرائیلی سفیر عامر ہائیک نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  اسرائیل اور عرب امارات عنقریب ہی  آزاد تجارتی معاہدے پر  دستخظ کیے جائیں گے۔

عرب امارات اور اسرائیل  کی تجارتی کونسل کے صدر دوریان باراک نے بتایا کہ  طے ہونے والے معاہدے  کے تحت ٹیکس کی شرح،درآمدی قوانین اور مزید اسرائیلی کمپنیاں عرب امارات بالخصوص دبئی میں اپنے دفاتر کھول سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں