ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور، تھائی لینڈ کی رگبی ٹیم کا شاہی قلعے کا دورہ، سیر کی اور مختلف مقامات دیکھے

لاہور:ایشیا رگبی ڈویژن ٹو چمپئن شپ کے پہلے میچ کا خوبصورت منظر

لاہور(جسارت نیوز)تھائی لینڈ کی رگبی ٹیم نے شاہی قلعے کا دورہ کیا، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے تاریخی قلعے کی سیر کی اور مختلف مقامات دیکھے۔تھائی لینڈ کی ٹیم ایشین رگبی ڈویژن ٹو چیمپئن شپ کے لیے پاکستان آئی ہے۔پاکستان اور تھائی لینڈ رگبی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ یکم جون کو کھیلا جائے گا۔خیال رہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں تھائی لینڈ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں