ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر دفاع  حلوصی آقار کی متحدہ عرب امارات ہم منصب محمد بن احمد البواردی سے ملاقات

 وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور محمد بن احمد البواردی سے ملاقات کی ہے۔

حلوصی آقار    جو متحدہ عرب امارات  کے  سرکاری دورے پر ہیں   دارالحکومت ابوظہبی میں وزیر مملکت برائے دفاعی امور البواردی نے  ان   کا  خیرمقدم کیا ۔

ملاقات کے دوران  دونوں   وزراء نے دوطرفہ اور علاقائی امور کے ساتھ ساتھ فوجی تربیتی تعاون اور دفاعی صنعت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے بعد وزیر  دفاع  آقار نے وہات الکرامہ قبرستان کا بھی دورہ کیا۔

آقار کا  متحدہ عرب امارات     کا دورہ وزیر دفاع  کی  حیثیت  سے  15 سال بعد  پہلا سرکاری دورہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں