ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 17 سالہ نو عمر ہلاک

 اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک 17 سالہ نو عمر  کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

 فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، رم اللہ  کے مغرب میں واقع المیدیہ نامی دیہات میں ایک 17 سالہ فلسطینی نوعمر اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن گیا ۔

 اس نو عمر کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ تمام  کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہوسکا ۔

دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ المیدیہ دیہات کا مکین محمد عودہ کسی بھی واقعے میں ملوث نہیں تھا جسے  اسرائیلی گشتی فوجیوں نے  گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں