ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین چین کے خلاف مدِ مقابل آئیگی

نیشنز لیگ  کے میچوں کا  ہیجان جاری ہے۔

انقرہ میں منعقد ہونے والے ٹورنا منٹ میں  ترک وومن  والی بال ٹیم  آج اپنا  دوسرا میچ چین کے  خلاف  کھیلے گی۔

ترک ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں اٹلی کو شکست دے دی تھی۔

ا ب کے بعد  ترکی کا ہدف چین کو بھی شکست سے دو چار کرتے ہوئے اپنی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہے۔  چین  اپنے پہلے میچ میں  ہالینڈ کو  تین۔ ایک کےا سکور سے  شکست دے چکا ہے۔

یہ میچ  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے  شروع ہو گا جسے ٹی آرٹی سپور چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں