کراچی: بھارت کے میڈیا پر بی جے پی کی ترجمان ملعونہ نوپور شرما کی طرف سے کی گئی گستاخی پر مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ غازی اورنگزیب فاروقی اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کے صدرعلامہ رب نوازحنفی، جنرل سیکریٹری علامہ تاج محمد حنفی، مولانامحی الدین شاہ، ترجمان کراچی مولانا عمر معاویہ و دیگر نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ نبی کریمﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والی ملعونہ کو دنیا میں رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں، گستاخ کی سزا سزائے موت ہے، مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن نبی کریم ﷺ کی گستاخی برداشت نہیں کرسکتا۔
ہمارے دل پیارے نبی صلی اللہ کی محبت میں دھڑکتے ہیں، ہمارے خیالات و تصورات میں بھی، دل و دماغ کے ساتھ خون کے قطرے قطرے میں نبی کریم ﷺ کی محبت رچ اور بس چکی ہے، ہمیں مار دیا جائے، قتل کردیا جائے، سولی پر چھڑہا دیا جائے، ہتھکڑی اور بیڑی پہنا دی جائے، تمام تر ظلم اور سختیوں کے باوجود گستاخ رسول کے ساتھ کوئی کمپرومائز نہیں کر سکتے۔
بلکہ مسلمان ایسے گستاخ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیتا ہے،میں تمام عرب ممالک کا انڈیا سے مکمل بائیکاٹ اور انڈین مصنوعات کو روکنے پر ان کے جذبے کو سراہتا ہوں اور پاکستان کے حکمرانوں سے اپیل کرتاہوں کہ انڈیا کو کھل کر بھرپور جواب دیا جائے، اور تمام انڈین مصنوعات کو روکا جائے، عالمی دنیا میں اس گستاخی پر انتشار اور اضطراب کی کیفیت ہے، اگر اس گستاخ پر ایکشن نہ لیا گیا تو مسلمان اپنے آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ سے نمٹنا اور ایسے ملعون کو منطقی انجام تک پہنچانا جانتے ہیں، گستاخ کا ایسا حشر کیا جائے گا کہ دنیا یاد رکھے گی۔