ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 3 ہزار 32 نئی سکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ 

لاہور: پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 3 ہزار 32 نئی سکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ کے لیے 120 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔دستاویزات کے مطابق پنجاب میں سیف سٹی اتھارٹی کے لیے 2 ارب روپے فنڈز رکھے جانے کے حوالے سے تجویز زیر غور ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ لاہور میں 75 مقامات پر 500 نئے سی سی ٹی وی کیمروں کے لیے فنڈز رکھے جانے کا بھی امکان ہے۔لاہور کے علاوہ فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت 6 اضلاع میں سیف سٹی اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھنا ہے اور اس کے لئے بھی فنڈز رکھے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں