ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلحہ کنٹرول بل منظور

بل زیادہ تر جماعتی وابستگی کے اعتبار سے 223-204 ووٹوں سے منظور ہوا، مگر اس کے قانون بننے کا تقریباً کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ سینیٹ میں ابھی تک  دماغی صحت کے پروگراموں کو بہتر بنانے، اسکولوں کی حفاظت کو تقویت دینے اور اسلحہ خریدنے والے کے  پس منظر کی جانچ میں اضافے کرنے سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں