ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: فضائی اور ٹرین آپریشن متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروزاوں میں فنی خرابی اور دیگر وجوہات کی بنا پر فلائیٹ آپریشن بری طرح متاثر رہا جس کے نتیجے میں لاہور آنے اور جانے والی ملکی اور غیر ملکی 7 پروازیں متاثر ہوئیں۔

جن میں سے 3 پروازوں کو منسوخ کرلیا گیا جبکہ 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ اسی طرح کوئٹہ کراچی اور لاہورر کے درمیان چلنے والی متعدد مسافر ٹرینیں بھی ایک گھنٹے سے اڑھائی گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں