ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر میں موجود شہری قتل

کوٹ لکھپت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے معین نامی ایک شہری کو گھر میں گھس کر قتل کردیا۔ تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے مقتول کی نعش قبضے میں لے کر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول معین گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے جنہوں نے معین کو گولیاں مار کر موقع پر ہی قتل کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں