ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز سٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی  ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملاقات میں نیٹو کی توسیع کا معاملہ زیر بحث آیا۔

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے استنبول میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے سربیائی رکن میلوراڈ ڈوڈک سے بھی ملاقات کی ہے۔

چاووش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے رکن میلوراڈ  ڈوڈک کے ساتھ، خاص طور پر بوسنیا اور ہرزیگوینا میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں