ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بودرم سے 45 غءر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا

45 غیر قانونی تارکین وطن کو  موعلا  کے  علاقے بودرم کے ساحل سے  گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو علاقے کی طرف روانہ کیا گیا ہے۔

ٹیموں نے 28 غیر ملکی شہریوں کو  حراست میں لے لیا  جسے  یونانی عناصر نے ترکی کے علاقائی پانیوں میں دھکیل دیا  تھا۔

مزید برآں، ربڑ کی کشتی، جس کا پتہ TCSG-901 کوسٹ گارڈ کی کشتی نے لگایا تھاکو بودرم  کے احل پر ربڑ کی کشتی پر غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ موجود  ہونے کی اطلاع ملی تھی  جس پر  17 غیر قانونی تارکین وطن  کو حراست میں لے لیا گیا۔

غیر قانونی تارکین وطن کو طریقہ کار کے بعد صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں