ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، چرچ پر16 جون کے حملے میں اموات کی تعداد 3 ہو گئی

اطلاع کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں جمعرات کو ایک چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی۔

ویسٹاویا ہلز محکمہ  پولیس نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے  کہ "ہمیں تیسرے شکار کی موت کا اعلان کرتے ہوئے بہت دکھ ہوا ہے،  جو کہ 16 جون کو  سینٹ سٹیفن چرچ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا تھا۔”

چرچ میں مسلح حملے میں زخمی ہونے والی معمر خاتون کی ہسپتال منتقلی کی اطلاع ملتے ہی پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور استغاثہ کی طرف سے قتل کا مقدمہ تیار ہونے تک ملزم کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔.

71 سالہ مرد حملہ آور نے اپنی بندوق نکالی اور چرچ ارکان کے ایک عشائیہ میں مصروف ہونے  کے دوران فائرکھول دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں