برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے جولین اسانج کو امریکہ بھیجنے کی منظوری دے دی۔
برطانوی محکمۂ داخلہ کے مطابق جولین اسانج امریکہ بھیجے جانے کے خلاف 14 دن میں اپیل کر سکتے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ جولین اسانج 11-2010 میں وکی لیکس کے ذریعے ہزاروں خفیہ دستاویز افشا کرنے پر امریکہ کو مطلوب ہیں۔