ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس، ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے 3 افراد ہلاک

فرانس کے جنوب مغربی شہر بوردو میں ایک چھوٹے طیارے کے گرنے کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

فرانسیسی پریس  کے مطابق  مارٹیلاک سے گروندے جانے والا طیارہ جنگل کے ایک علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا حادثے کی  وجوہات کا ابھی تک تعین نہیں ہو سکا ہے۔

طیارے پر سوار 2 خواتین سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

زمین پر گرنے والے طیارے میں آگ لگنے سے جنگل میں 2 ہزار مربع میٹر کا علاقہ جل گیا، فائر فائٹرز کی مداخلت سے آگ پر قابو پالیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں