ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معروف افغان کرکٹر راشد خان بھی محمد رضوان کے مداح نکلے

لندن: افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل رانڈر راشد خان بھی قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان کی تعریف کیے بغیر نہ رہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد رضوان کی صلاحیتوں کے دنیا گن گاتی ہے اسی ضمن میں راشد خان نے بھی پاکستانی بیٹر کی تعریف کی اور لکھا کہ سب سے شائستہ اور پیاری شخصیت سے مل کر اچھا لگا۔

راشد اور رضوان دنوں برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں جہاں دونوں نے ملاقات کی اور ساتھ گاڑی میں بیٹھے نظر آئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں