ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: اندرونِ ملک انسدادِ دہشت گردی آپریشن، 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

ترکی کے ضلع سیرت کی تحصیل ہَیرےکول داع کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ایرن محاصرہ۔17 آپریشن کے دائرہ کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

بیان کے مطابق علاقے میں آپریشن جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں