ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر قطر کی الجزائری صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر اتفاق

 الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی  سے ملاقات کی ہے۔

 قطری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق، مغربی الجزائر کے شہر واہران میں یہ ملاقات ہوئی ۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت  اجاگر کی گئی۔

 امیر قطر نے  دورہ الجزائر ے قبل قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح  السیسی سے بھی ملاقات کی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں