ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، قرنطینہ اختیار کرلیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر آبائی وسائل سید خورشید شاہ کورونا کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے صبح بخار اور کھانسی ہونے پرکورونا کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا۔ سید خورشید شاہ نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد این آئی ایچ نے ملک بھر میں سفر کے دوران ماسک کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں