ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاکٹر فاروق ستار ضمنی انتخاب پتنگ کے انتخابی نشان پر لڑیں گے؟

ڈاکٹر فاروق ستار کراچی کے حلقہ قومی اسمبلی 245 کے ضمنی انتخاب میں‌ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے پلیٹ
فارم سے یا آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیں گے یہ ان دنوں‌ کراچی میں بحث زبان زد عام ہے.
ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کی وججہ سے خالی ہونے والی نشست پر 27 جولائی کو ضمنی انتخاب ہونا ہے. 2018
کے انتخابات میں‌ متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار دوسرے نمبر پر رہے تھے.
فاروق ستار اس نشست پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں دوسری جانب ایم کیو ایم کی خواہش
ہے کہ وہ پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑیں.
کورنگی کی ضمنی انتخاب میں‌ ایم کیو ایم بمشکل اپنی سیٹ بچانے میں کامیاب ہوئی تھی یہی وجہ ہے کہ اب
وہ ووٹ تقسیم کرنا نہیں چاہتے.

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں