ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر 

لاہور : اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اجمل خان لودھی کو خواجہ جنید کی جگہ ٹیم کے نئے منیجر کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اجمل خان بطور کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ ہیں۔پی ایچ ایف کے خط پر پی او اے نے کامن ویلتھ گیمز منتظمین کو بھی آگاہ کر دیا ہے، قومی ہاکی ٹیم  اتوار سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں