ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور؛ ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میاں چوک کے قریب دو ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ 

اس حوالے سے بتایا گیا کہ ڈاکو مسجد میں زیر تعمیر مسجد میں چندہ دینے کے بہانے داخل ہوئے اور گن پوائینٹ پر چندہ والا گلہ توڑ کر 40 ہزار سے زائد نقدی لوٹ لیے۔

بعدازاں مسجد کی انتظامیہ نے پولیس کو مطلع کیا جس پر وہ موقع پر پہنچ گئی اور تحقیات شروع کردیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں